??? ???????

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ، 12 ستمبر، 2015

مائیکروسافٹ 22 ستمبر کو آفس 2016 جاری کرے گا

مائیکروسافٹ 22 ستمبر کو آفس 2016 جاری کرے گا
مائیکروسافٹ 22 ستمبر کو آفس 2016 جاری کرے گا
یہ آفس کا پہلا ورژن ہے جو خاص طور پر ونڈوز 10 کے لیے بنایا گیا ہے

مائیکروسافٹ آفس کی اگلی بڑی اپ ڈیٹ بس ذرا ہی دور رہ گئی ہے۔مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکروسافٹ آفس 2016 ، 22 ستمبر کو جاری کرے گا۔یہ آفس کا پہلا ورژن ہے جو خاص طور پر ونڈوز10 کے لیے بنایا گیاہے۔اس میں بہت سے نئے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔ کئی لوگوں کا ایک ساتھ ایک فائل پر کام کرنا اور آؤٹ لک میں ون ڈرائیو سے فائل اٹیچ کرنے کی سہولت جیسے فیچرز پر کافی عرصے سے باتیں ہورہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????