??? ???????

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ، 11 ستمبر، 2015

زاہد نے میرا حاصل ایماں‌ نہیں دیکھا



زاہد نے میرا حاصل ایماں‌ نہیں دیکھا
رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں‌ دیکھا

ہر حال میں‌ بس پیش نظر ہے وہی صورت
میں‌ نے کبھی رو ء شبِ ہجراں نہیں‌ دیکھا


آئے تھے سبھی طرح کے جلوے میرے آگے
میں نے مگر اے دیدہء حیراں نہیں دیکھا

کیا کیا ہوا ہنگامہ جنوں یہ نہیں معلوم
کچھ ہوش جو آیا تو غریباں نہیں‌ دیکھا ۔ ۔ ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

???????